پاکستان بجٹ 23-2022، ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں دفاع کے لیے ایک ہزار 523ارب روپے رکھے گئے ہیں, ایک ہزار 450 ارب اخراجات آئیں گے، وزیر خزانہ شائع 10 جون 2022 07:22pm
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کے آخری 10 ماہ میں تیل کا درآمدی بل تقریباً دگنا ہوگیا منڈیوں میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور پاکستانی روپے کی تیزی سے گراوٹ کی وجہ سے تیل مزید مہنگا ہوگیا، پاکستان اقتصادی سروے
پاکستان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری وزیراعظم نے وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز مسترد کردی، وزیر اطلاعات
پاکستان 'نئے بجٹ میں صارفین کیلئے ریلیف کا کوئی امکان نہیں' یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے جس میں عام لوگوں کے لیے مختلف ضروری اشیا کی قیمتوں میں کوئی خاص کمی کی کوئی توقع نہیں، ماہر معاشیات
پاکستان اقتصادی سروے: تعلیم پر جی ڈی پی کا محض 1.77 فیصد خرچ کیا گیا مالی سال 2021 کے دوران تعلیم سے متعلقہ اخراجات میں 9.7 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جو 901 ارب روپے سے 988 ارب روپے تک پہنچ گئے۔
پاکستان اقتصادی سروے: پی ٹی آئی حکومت کے اختتام تک مجموعی قرض 440 کھرب روپےسے متجاوز ملکی قرضہ مارچ کے آخر تک 28,076 ارب تک پہنچ گیا تھا جو کہ ختم ہونے والے مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں 1811 ارب روپے زیادہ تھا۔
پاکستان اقتصادی سروے: ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانے کو 17 کھرب 57 ارب روپے کا نقصان ہوا سال 2018 میں ٹیکس استثنیٰ 540.98 ارب روپے، 2019 میں 972.40 ارب، 2020 میں 14 کھرب 90 ارب، 2021 میں 13 کھرب 14 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
پاکستان اقتصادی جائزہ رپورٹ: ادائیگیوں کے بگڑتے ہوئے توازن نے پاکستان کی معاشی نمو کو دھندلا دیا ہمیں 60 فیصد درآمدات کیلئے ترسیلات زر، قرضوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ادائیگیوں کے توازن کا مسئلہ آتا ہے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان بجٹ 23-2022 : تین شعبوں پر ڈیوٹی ریشنلائزیشن جزوی طور پر منظور برآمدی شعبے میں خام مال پر اضافی کسٹم ڈیوٹی میں مزید کمی اور خاتمے کی 2 اہم تجاویز کو مسترد کر دیا گیا، رپورٹ
پاکستان اگلے سال جی ڈی پی کیلئے 5 فیصد شرح نمو کا ہدف مقرر اگلے سال تک ملک کی ترقیاتی شرح کو 6 فیصد تک لے جانے کے لیے تمام کوششیں کی جائیں گی، قومی اقتصادی کونسل
پاکستان 'ملکی ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز ملکر میثاق معیشت پر اتفاق کریں' باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے ہم نے پہلے ہی 75 سال ضائع کردیے ، اب وقت کام کرنے کا ہے، وزیراعظم
پاکستان ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے مجموعی طور پرتقریباً 800 ارب روپے رکھے جائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
پاکستان 300 ارب اضافی ریونیو کی وصولی کیلئے حکومت کا بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے پر غور وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے براہ راست ٹیکس لگانے پر توجہ مرکوز کرنے لیے بڑے پیمانے پر ہدایات دی گئی ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا شہباز شریف پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں اتفاق رائے پر مبنی معاشی اقدامات کی راہیں تلاش کی جائیں گی، وزیر اعظم آفس
پاکستان ’معاشی ترقی کی رفتار سست، مہنگائی میں اضافے کا اندیشہ‘ مالیاتی ایڈجسٹمنٹ، تجارتی عدم توازن، سیاسی غیر یقینی صورتحال کو کم کرنے سے اقتصادی ترقی کی رفتار میں کمی آئے گی، پلاننگ کمیشن
ویڈیوز مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں آئندہ مالی سال سرمایہ کاری بورڈ کیلئے 80 کروڑ 75 لاکھ روپےرکھنے کی تجویز
پاکستان آئندہ بجٹ میں مسلح افواج کیلئے 14 کھرب 53 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان متوقع دفاعی بجٹ رواں مالی سال مختص کیے گئے 13 کھرب 70 ارب روپے سے تقریباً 83 ارب روپے یعنی 6 فیصد زیادہ ہو گا، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین