پاکستان رواں برس بجٹ پر بحث میں 41 فیصد اراکین نے حصہ نہیں لیا، فافن وزیر اعظم نے 4 اجلاسوں میں شرکت کی جبکہ اپوزیشن لیڈر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، رپورٹ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2020 06:56pm
پاکستان آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کیلئے سخت اقدامات متعارف کروانے کا امکان غیر رجسٹرڈ افراد کے لیے 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح سے معمولی سا زیادہ ٹیکس ریٹ متعارف کروانے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کو ناکامی، قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان میں شق وار ووٹنگ ہوئی، اپوزیشن جماعتوں کی بجٹ میں کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کی گئیں۔
پاکستان مالی سال 20-2019: بلوچستان کیلئے 419 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش صحت کے شعبے میں 34 ارب 18 کروڑ روپے، پانی کے منصوبوں کے لیے 28 ارب روپے، امن و امان کے لیے 44 ارب مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان آزاد کشمیر کا خسارے سے پاک 120 ارب روپے کا بجٹ پیش بجٹ میں اخراجات 97 ارب روپے اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب 56 کروڑ روپے مختص کیے گئے، وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب
پاکستان خیبرپختونخوا: صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا 900 ارب روپے کا بجٹ پیش 10 ہزار روپے کمانے والوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی، ایک سے 4 گریڈ کے سرکاری ملازمین مستثنیٰ قرار دے دیے گئے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران پھر ہنگامہ آرائی، اجلاس کل تک ملتوی یہ عوام دشمن بجٹ ہے، کوئی بھی بجٹ عوام کی ضروریات اور ترجیحات کو پیش نظر رکھ کر بنایا جاتا ہے، شہباز شریف
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا مالی امداد کے حکومتی دعوے سے اظہارِ لاتعلقی حکومت کے 2 اعلیٰ عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ بینک پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب روپے مختص ضلع خیبر میں مساجد میں سولر لگانے کے لیے 16 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، بجٹ دستاویزات
پاکستان مالی سال 20-2019: سندھ کیلئے 12 کھرب 18 ارب روپے کا بجٹ پیش اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکومتی اراکین کے حصار میں بجٹ تقریر کی۔
نقطہ نظر لیگی بمقابلہ انصافی بجٹ پاکستان کے بجٹ میں سب سے خطرنا ک ہندسے بڑھتے ہوئے سود کی ادائیگی کے ہیں۔
پاکستان مالی سال 20-2019 کیلئے پنجاب کا 23 کھرب روپے کا بجٹ پیش بجٹ میں 350 ارب روپے ترقیاتی کاموں کیلئے مختص، آمدنی کی مد میں 1990 ارب روپے کی وصولیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پاکستان حکومتی اراکین نہیں چاہتے بجٹ اجلاس جاری رہے، خواجہ آصف اگر یہی رویہ برقرار رہا، ایوان اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر سے کنٹرول نہیں ہوسکا تو اس سے نظام سے تباہ ہوگا، رہنما مسلم لیگ(ن)
پاکستان قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پیر تک ملتوی ڈپٹی اسپیکر ایوان کو آرڈر میں لانے میں ناکام رہے، شہباز شریف بجٹ اجلاس پر تقریر کا باقاعدہ آغاز نہیں کرسکے۔
نقطہ نظر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے ہندوستان اور چین سے سبق سیکھیں میری ویراعظم پاکستان اور مشیرِ خزانہ پاکستان سے گزارش ہے کہ ناکام ملکوں کی روایت چھوڑ کر کامیاب ملکوں کے اصول اپنائیں۔
پاکستان ملکی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک کم ہونے کا امکان پلاننگ کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ میں جی ڈی پی کے لیے شرح نمو 4 فیصد رہنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان حکومت کا 'آف شور' ٹیکس بچانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ انکم ٹیکس قوانین میں تجویز کردہ ترامیم کے تحت آف شور اکاؤنٹس کے ذریعے ٹیکس بچانا قابل سزا جرم تصور کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان بجٹ 20-2019: آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان 'ٹیکس وصولی میں کسی کو ناراض کرنا پڑا تو تیار ہیں' پاکستان کے امیر لوگوں کو پاکستان کے ساتھ سچا و مخلص ہونا ہوگا اور ٹیکس دینے ہوں گے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ
پاکستان بجٹ 20-2019 میں کھیلوں کی نئی ترقیاتی اسکیمز مکمل نظر انداز بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلئے 33 کروڑ 99 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں جو جاری اسکیموں کے لیے ہیں۔
پاکستان وزارت سائنس کا 12 نئے منصوبوں کیلئے 6 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ایسے منصوبوں پر توجہ دی جنہیں صرف دیکھا جاسکتا ہے مثلاً میٹرو بس، اعلیٰ حکام
پاکستان این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے لیے 32 کھرب روپے مختص این ایف سی ایوارڈ میں سب سے بڑا حصہ 31 کھرب 50 ارب روپے کے قابلِ تقسیم فنڈ کا ہے، رپورٹ
پاکستان بجٹ 20-2019: کابینہ کی منظوری کے باوجود ہیلتھ ٹیکس نہ لگ سکا کابینہ نے سگریٹ کے پیکٹ پر 10 روپے اور کاربونیٹڈ مشروبات کی بوتل پر ایک روپے ہیلتھ ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان وفاقی بجٹ: اعلیٰ تعلیم کے لیے 43 ارب روپے مختص تعلیم میں پیچھے رہنے والے اضلاع میں والدین کو بچوں کو اسکول بھیجنے کے لیے خصوصی ترغیب دی جائے گی، وزیر مملکت
پاکستان قبائلی اضلاع کے لیے 152 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کے لیے وفاقی حکومت 48 ارب روپے دے گی جو ایک کھرب روپے کا حصہ ہے، حماد اظہر
پاکستان وزیراعظم کا اربوں روپے کےقرضوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان انکوائری کمیشن میں آئی بی، ایف آئی اے، ایف بی آر، ایس ای سی پی، آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہوں گے، عمران خان
پاکستان وفاقی بجٹ: زراعت کے لیے 280 ارب روپے کے 5 سالہ پروگرام کا آغاز گندم، چاول، گنے اور کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے 44.8 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان مالی سال 20-2019 کیلئے 70 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش آئندہ مالی سال کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.2 فیصد یا 3151 ارب روپےسےزائد تجویز کیا گیا۔
پاکستان بجٹ پر تاجر برادری کا ملا جلا رد عمل مالی سال 20-2019 کے بجٹ کو کوئٹہ اور پشاور کی تاجر برادری نے مسترد کردیا جبکہ کراچی نے تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔
پاکستان ماہانہ 50 ہزار روپے سے زائد تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد فنانس ایکٹ 2018 میں دی گئی حد سے محصولات کی مد میں 80 ارب کا نقصان ہوا، حماد اظہر
پاکستان موبائل فون کی درآمد پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس کا خاتمہ کاروباری درآمدات پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس عائد ہے جس کے باعث ٹیکس کے بوجھ میں غیر ضروری اضافہ ہوگیاہے، وزیرمملکت
پاکستان مزدور کی تنخواہ کم ازکم 17500 مقرر، پنشن میں 10 فیصد اضافہ مزدوروں کی تنخواہ 17 ہزار 500 اور پنشن میں 10 اضافے کیا جائے گا، وزیر مملکت
پاکستان صحت کے لیے 12 ارب روپے مختص صحت کا شعبہ صوبوں کا معاملہ ہے لیکن صوبوں کے ساتھ مل کر اس کی ترقی کے لیے کام کریں گے، حماد اظہر
پاکستان دفاعی بجٹ 11 کھرب 52 ارب روپے برقرار سول و عسکری حکام نے اپنے اخراجات میں مثالی کمی کا اعلان کیا ہے،کفایت شعاری کے ذریعے بچت کی جائے گی، وزیر ریونیو
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج، گو نیازی گو کے نعرے اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہو کر وزیراعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔
پاکستان برآمدات میں سست روی کے باوجود تجارتی خسارہ 5 ارب ڈالر کم کرنے کا ہدف 10 ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق غیر ضروری لگژری اشیا کی درآمدات کم کرنے سے خسارہ ایک مخصوص حد تک کم ہوگا، رپورٹ
مالی سال 20-2019 کیلئے 70 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی آمدنی کا تخمینہ 6 ہزار 717 ارب روپے، مجموعی خسارہ 3 ہزار 137 ارب روپے ہے، حماد اظہر
کاروبار مالی سال 19-2018 میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی رواں مالی سال میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 19 فیصد، فرنس آئل کی فروخت میں 57.7 فیصد کمی آئی، رپورٹ
پاکستان مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں کیا دیکھنا چاہیے؟ آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں سب سے اہم ترین نمبر آمدنی کا ہدف ہے، جو موجودہ صورتحال میں حاصل کرنا مشکل ہے، رپورٹ
پاکستان غیر ملکی قرضے ایک کھرب 5 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران بیرونی سرکاری قرضوں میں تقریباً 3 ارب 90 کروڑ ڈالر تک کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان مالی سال 19-2018: سست معیشت، بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ میں بھی کمی کا باعث ایل ایس ایم انڈیکس گذشتہ 10 سال کی سب سے کم سطح پر پہنچ گیا، یہ شعبہ ملکی مجموعی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
پاکستان مالی سال 19-2018: ٹیکس مراعات 9 کھرب 72 ارب کی خطرناک سطح سے متجاوز مسلم لیگ (ن) نے آخری بجٹ میں ٹیکس استثنیٰ واپس لیا، پی ٹی آئی نے اقتدار میں آکر ٹیکس چھوٹ دوبارہ دی تھی۔
پاکستان قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی آمدن کے 41 فیصد تک پہنچ گئی آمدن کے مقابلے مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم مالی سال 2018 میں 477 فیصد جبکہ مالی سال 2017 میں 434 فیصد تھا، رپورٹ
پاکستان ’آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح واضح طور پر بلند رہے گی‘ یوٹیلٹی کی بلند قیمتیں اور ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی آئندہ ماہ میں مہنگائی پر مزید دباؤ بڑھائیں گی، رپورٹ
پاکستان پاکستان کی معیشت کو خطرہ لاحق ہے،ڈالر لے کر خوشحالی نہیں لاسکتے،مشیر خزانہ کرنسی دباؤ کا شکار، اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، قرضے لینا اور مہنگائی کرنا پڑے گی، اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش
پاکستان حکومت آئندہ مالی سال میں شرح نمو 4 فیصد کرنے کی خواہاں قیمتوں میں اضافے, کرنسی کی قدر میں کمی کے باعث آئندہ سال میں مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد رہنے کی توقع ہے, رپورٹ
ویڈیوز سگریٹ اور مشروبات پر ٹیکس لگانے کے فیصلے پر عوام نے کیا کہا؟ نئی مالی سال کے بجٹ میں سگریٹ کے پیکٹ پر 10اور کولڈ ڈرنک کی بوتل پر1روپیہ صحت ٹیکس لگے گا۔
ویڈیوز وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام عوام ایمنسٹی اسکیم میں شریک ہوں، 30 جون کے بعد موقع نہیں ملے گا، عمران خان
پاکستان ’30 جون تک اثاثے ظاہر کردیں اس کے بعد مہلت نہیں ملے گی‘ ہمارے پاس بے نامی اکاؤنٹ، بے نامی جائیدادوں کی وہ تمام معلومات ہیں جو پچھلی حکومتوں کے پاس نہیں تھیں، وزیراعظم عمران خان
ویڈیوز حکومت اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رپورٹ کے مطابق اقتصادی ترقی6.2 فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 3.3 فیصد رہی۔
پاکستان بجٹ 20-2019: سگریٹ اور مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری پہلی مرتبہ تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکس لگائے جارہے ہیں، جس سے 50 ارب روپے تک وسائل حاصل ہوں گے،ترجمان وزیراعظم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا کاروباری ہفتہ منفی رجحان کے ساتھ ختم خدشہ ہے کہ آئندہ بجٹ کے دوران سیمنٹ، ٹیکسٹائل، آٹوز اور اسٹیل کی صنعت پر منفی اثر پڑے گا، عارف حبیب لمیٹڈ
پاکستان اقتصادی جائزہ رپورٹ: حکومت تمام اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام سابق حکومت نے شرح نمو 6.3 فیصد طے کی تھی، اقتصادی ترقی کی شرح تنزلی کے بعد 3.3 فیصد رہ جانے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان سماجی تحفظ کے لیے بجٹ دگنا کرنے کا فیصلہ معاشی مشکلات کے باوجود یہ وزیراعظم کا جرأت مندانہ قدم ہے، 70 لاکھ خواتین کو وظائف دیئے جائیں گے، چیئرپرسن احساس پروگرام
پاکستان معاشی نمو کی بحالی کیلئے پاکستان اقدامات کررہا ہے، عالمی بینک استحکام کے اقدامات اور میکرو اکنامک بہتری کے باعث مالی سال 21-2020 میں معاشی نمو 4 فیصد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان صنعتوں کیلئے ٹیکس میں کمی کا تنازع: حکومت، ایکسپورٹرز آمنے سامنے آگئے حکومت نے نئے مالی سال میں زیرو ریٹڈ پالیسی کے تحت پنجاب کی 5 بڑی صنعتوں کو ٹیکس میں غیر معمولی کمی کا عندیہ دیا تھا۔
پاکستان ریونیو میں اضافے کیلئے سبسڈائز اشیا پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ حکومت کا دودھ، کریم، مکھن، خوردنی تیل، کافی، چائے، برقی مشینوں اور مختلف کیمیکلز پر 7 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ ہے۔
پاکستان آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنا حکومت کے لیے بڑا چیلنج ایندھن کی قیمت میں اضافے، ججز کے خلاف ریفرنسز اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری پر اپوزیشن جماعتیں حکومت پر برہم ہیں، رپورٹ
پاکستان دفاعی بجٹ میں سالانہ اضافہ نہ لینے کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں، آرمی چیف تنخواہوں میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ بھی صرف افسران کا ہے، جوانوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان ایمنسٹی اسکیم کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم موجودہ اسکیم آخری ہوگی، اندرون اور بیرون ملک اثاثے رجسٹر نہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی،عمران خان
پاکستان فوج کا دفاعی اخراجات میں کمی کا رضاکارانہ فیصلہ قابل تحسین ہے، وزیراعظم اس مد میں بچت ہونے والا سرمایہ بلوچستان اور کے پی میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں خرچ ہوگا، عمران خان
پاکستان مہنگائی کی شرح 9.11 فیصد تک پہنچ گئی مئی کے مہینے میں کھانے پینے کی اشیا گوبھی، پیاز اور آلو کے ساتھ ساتھ پیٹرول کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان آئندہ چند برسوں تک مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان جولائی میں توانائی اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ بھی مہنگائی کے اضافے میں اہم کردار ادا کرے گا، رپورٹ
پاکستان برآمد کنندگان کا وزیراعظم سے ٹیکس کی شرح صفر کرنے پر اصرار 2005 سے 2009 تک ٹیکس کی شرح صفر کی سہولت میسر تھی تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے یہ اقدام واپس لے لیا تھا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط اکتوبر میں بہت زیادہ سخت تھیں، اسد عمر جب حلف لیا تو20روز کے ذخائر تھے لیکن ہم نے خسارے کی اوسط کو کم کیا جسے آئی ایم ایف نمائندے نے تسلیم کیا، سابق وزیرخزانہ
پاکستان مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں محصولات کی وصولی میں ریکارڈ کمی ٹیکس وصولی میں غیر معمولی کمی کے باعث بجٹ خسارہ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ جائے گا، رپورٹ
پاکستان پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار سادگی مہم سے 63 کروڑ روپے کی بچت قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزارت خزانہ کو آگاہ کردیا، تحائف اور سفری اخراجات میں کفایت شعاری کی مد سے رقم بچائی گئی۔
پاکستان آئندہ مالی سال کیلئے 18 کھرب 30 ارب روپے کے اخراجات منظور، 300 ترقیاتی منصوبے شامل قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں سال 19-2018 کے لیے سالانہ اور سال 20-2019 کے لیے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان وفاقی حکومت نے سندھ کی 36 اسکیموں کو بجٹ سے خارج کردیا، مراد علی شاہ ستمبرمیں وفاقی حکومت نے جائزے کے دوران مالی سال2018-19 کے بجٹ میں 51ارب مالیت کی اسکیموں کو نکال دیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان 14 سو ارب روپے ریونیو کا تخمینہ: آئندہ مالی سال میں عوام پر مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری تخمینے کی رقم میں شامل 700 ارب کے اضافی ٹیکس عوام سے وصول کیے جائیں گے، معاون خصوصی اطلاعات
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین رچرڈ مورن مستعفی پی ایس ایکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ہنگامی اجلاس میں رچرڈ مورن نے اپنا استعفیٰ پیش کیا جو منظور کرلیا گیا، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ قرضِ حسنہ اسکیم کا آغاز کریں گے اس اسکیم کے تحت ہر ماہ 80 ہزار روپے قرض تقسیم کیے جائیں گے تاکہ اس سے کاروبار شروع کر کے لوگ غربت دور کرسکیں۔
پاکستان ایف بی آر کا سیکڑوں اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے پر غور تجویز شدہ اقدامات کو زیر غور لایا جائے گا، آئندہ چند ہفتوں میں حتمی شکل بھی دے دی جائے گی، حکام ایف بی آر
پاکستان حکومت کا آمدنی میں اضافے کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور 12 لاکھ روپے سالانہ سے کم آمدنی والوں کو دیا گیا ٹیکس استثنیٰ واپس لینے کی تجویز بھی زیر غور آئی، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کو حتمی شکل دینے تک منظر عام پر نہیں لاسکتے، مشیر خزانہ اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پرکچھ نہیں بتایاجارہا اورپھر یہ بھی کہا جارہا ہے شرائط بہت سخت ہیں،حفیظ شیخ
پاکستان دسمبر 2020 تک گردشی قرضے صفر ہوجائیں گے، وزیر توانائی سابقہ حکومت نے الیکشن جیتنے کے لیے نقصان میں چلنے والے فیڈرز کو بجلی فراہم کی جس سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا، عمر ایوب
پاکستان حکومت کا بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کا ارادہ مجوزہ اقدامات پر عمل کیا گیا تو سال 22-2021 تک مجموعی ملکی پیداوار میں ملک کے ٹیکس کی شرح 15.4 فیصدتک بڑھ جائے گی، رپورٹ
پاکستان حکومت کی نظریں ملکی مجموعی پیداوار 4 فیصد تک لے جانے پر مرکوز مالی خسارے کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حتمی شکل اے پی سی سی اجلاس سے قبل دی جائے گی، دستاویزات
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،اقتصادی مسائل کے حل کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ اجلاس میں خطے میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں جیو اسٹریٹجک صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
پاکستان چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف مستعفی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا اور بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مزید کام نہیں کرنا چاہتا، ہارون شریف
پاکستان 'ایمنسٹی اسکیم میں 2 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرکے واجبات کلیئر کروائے جاسکتے ہیں' تین لاکھ سے زائد صارفین کو رجسٹرڈ کروانے کیلئے قانون سازی کی جائے گی، ایکشن بھی لیا جائےگا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
پاکستان آمدن میں اضافہ نہ ہوسکا، مالی خسارہ 5 فیصد، معیشت شدید مشکلات کا شکار رواں برس جنوری سے مارچ تک کا خسارہ 2.7 فیصد جبکہ جولائی سے جنوری کی 2 سہ ماہیوں کا مجموعی خسارہ 2.7 فیصد تھا، رپورٹ
پاکستان اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی جولائی سے مئی تک حکومت نے اسٹیٹ بینک سے ڈھائی گنا زائد قرض لیے جو تقریباً 48 کھرب روپے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان اصلاحات پروگرام: ٹیکس، جی ڈی پی تناسب 17 فیصد کرنے کا ہدف طے عالمی بینک کی معاونت سے شروع کیے جانے والے منصوبے کی منظوری مئی کے اواخر اور معاہدہ جون کے آغاز میں ہوگا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کا این ایف سی ایوارڈ سے کوئی تعلق نہیں، مشیر خزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پروگرام پر عملدرآمد کے بعد پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے گی، ڈاکٹر حفیظ شیخ
پاکستان صدر مملکت کے دستخط کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نافذ العمل حکومت نے طویل مشاورت کے بعد اپنی پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائی تھی، اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کا اختیار مرکزی سطح پر منتقل اس سے قبل سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت ٹیکس افسر یا انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس نادہندہ کی رجسٹریشن معطل کرسکتا تھا، رپورٹ
کاروبار آئی ایم ایف پروگرام، امیدیں اور پریشانیاں دونوں ایک ساتھ؟ فنڈ پروگرام صنعتی حلقوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے تو وہیں بڑے کاروباری افراد اسے ایک امید کے طور پر دیکھ رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان خطے کے مسابقتی ممالک سے مسلسل پیچھے پاکستان میں سرمایہ کاری جی ڈی پی کے لحاظ سے 14 فیصد، بنگلہ دیش اور بھارت میں 31 فیصد جبکہ ویتنام میں 37 فیصد ہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین