پاکستان 'موجودہ حالات میں میثاقِ معیشت خوش آئند' تین بڑی جماعتوں کو ایک ساتھ بیٹھنا چاہیئے تاکہ ملکی معیشت کو درست سمت کی جانب لے کر جایا جاسکے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 28 مئ 2017 11:40am
نقطہ نظر بجٹ سے حکومت نے خود اپنے لیے رسی کس دی ہے یہ دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا کہ کس طرح حکومت کسی ہوئی رسی پر چلتی ہے جو اس نے اگلے سال کے لیے خود باندھی ہے۔
پاکستان بجٹ سے متعلق چند ضروری سوالات کی وضاحت مالی سال 18-2017 کابجٹ گذشتہ روز پیش کیا گیا،لیکن بجٹ کی بہت سی اصطلاحات ایسی ہوتی ہیں،جن کا جاننا ہمارے لیے ضروری ہے۔
پاکستان بجٹ 18-2017: تاجروں،صنعتکاروں کا ملا جلا ردعمل برآمدات کو بڑھانے کے لیے بجٹ میں اقدمات کا تذکرہ نہیں کیا گیا، ماہر معاشیات امین ہاشوانی
ویڈیوز 15 ہزار روپے سے تو بکری نہیں پلتی، شیخ رشید اپوزیشن نے بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دھندا قرار دیدیا
پاکستان ’اسحٰق ڈار اعدادو شمار کی ہیر پھیر کے ماہر‘ اسحٰق ڈار تو آئی ایم ایف میں بھی کاغذات تبدیل کرتے ہوئے پائے گئے، شیخ رشید احمد
ویڈیوز مالی سال 2017,18 کا 47کھرب 53ارب روپے کا وفاقی بجٹ ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں میں اضافے سے سیمنٹ, پان، چھالیہ، کپڑا، اسٹیل کی مصنوعات سمیت متعدد اشیاء مہنگی
پاکستان تعلیم اور صحت کے بجٹ بھی بڑھ گئے وفاقی بجٹ میں تعلیم کے لیے 90ارب 51 کروڑ روپے جبکہ صحت کے 12 ارب 48 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
کاروبار اسحٰق ڈار اور مسلم لیگ کے پہلی بار 5 بجٹ مکمل حالیہ برسوں میں پاکستان کی جمہوری حکومتوں نے کئی ایسے کام کیے ہیں جو ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ہوئے۔
پاکستان بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کا موقع دینے کا مطالبہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی مداخلت پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو اظہار خیال کی اجازت دی گئی۔
پاکستان 47 کھرب 50 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش آئندہ مالی سال کیلئے دفاع کیلئے 9 کھرب 20 ارب اور ہائر ایجوکیشن کیلئے 37.6 ارب مختص کیے گئے ہیں۔
نقطہ نظر نمائشی بجٹ میں کیا کھیل کھیلا جائے گا؟ بجٹ قلیل مدت جاری رہنے والی اور انتخابات تک مصنوعی سُکھ کی حامل اسکیموں اور مںصوبوں سے بھرپور گزشتہ جیسا ہی ہوگا۔
پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ،معاشی خسارے میں 40 فیصد کمی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال اس کمی کا سبب بنی۔
پاکستان ’تاریخ میں پہلی بار ملکی معیشت کا حجم 300 ارب ڈالرز سے متجاوز‘ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 5.28 فیصد رہی، وزیرخزانہ اسحٰق ڈار
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا