پاکستان کراچی: طالبان کا پولیس بس پر حملہ، 13 افراد ہلاک تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی، دھماکے میں 35 سے زائد زخمی بھی ہوئے، اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 02:08pm
پاکستان پشاور میں گھر پر حملہ، نو افراد ہلاک ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
پاکستان خیبر پختوخوا: مختلف واقعات میں پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی پشاور میں پیش آنے والے والے واقعہ کے مقام سے پانچ پانچ کلو کے دو بموں کو بھی ناکارہ بنایا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین