پاکستان سوات: توہین مذہب کے الزام میں شہری کے قتل میں ’ملوث‘ 21 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے واقعے میں ملوث 40 میں 21 ملزمان کو سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے ملزمان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا شائع 24 جون 2024 10:53pm
پاکستان کیا توہین کے قانون پر تنقید گستاخی ہے؟ عدالت کا سوال عدالتی بینچ نے ممتاز قادری کے وکلاء سے سوال کیا کہ فوجی ڈکٹیٹر کے ایک قانون پر تنقید کرنا گستاخی کے زُمرے میں آتا ہے؟
پاکستان 'زندہ جلائی جانے والی مسیحی خاتون حاملہ تھی' پولیس کے مطابق مقامی مذہبی رہنما نے ہجوم کو بھڑکایا تھا، مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے پر 50 دیہاتیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان آسیہ بی بی کی رہائی کی امیدیں ٹوٹ گئیں: اہلِ خانہ آسیہ کے شوہر کے مطابق آسیہ کو امید تھی کہ اس کی اپیل منظور کرلی جائے گی، اور اسے رہا کردیا جائے گا۔
پاکستان پنجاب: توہین مذہب کے الزام میں احمدی قتل پنجاب کے ایک گاؤں میں نوجوان نے توہین مذہب کے مبینہ ملزم 65 سالہ شخص کو پولیس اسٹیشن میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
پاکستان وکلاء کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ جھنگ پولیس نے بار ایسوسی ایشن کے آٹھ نامزد اور دیگر ساٹھ وکیلوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا۔
پاکستان توہین رسالت کے جرم پر مسیحی جوڑے کو سزائے موت شفقت مسیح اور اس کی بیوی شگفتہ مسیح پر الزام تھا کہ انہوں نے توہین رسالت پر مبنی ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے۔
پاکستان توہینِ رسالت پر سزائے موت کا حکم۔ اپوزیشن کا احتجاج قومی اسمبلی میں دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالت کی جانب سے ساون مسیح کو سزائے موت دینے کے حکم پر احتجاج کیا۔
پاکستان دیگر جرائم کے برعکس ایک جرم قیام پاکستان کے بعد چالیس برسوں میں توہین رسالت کے صرف آٹھ جبکہ اگلے پچیس برسوں میں 247 کیسز درج کرائے گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین