دنیا 'کانگریس اور بی جے پی لیتی رہی ہیں کالے دھن کا چندہ' غیر سرکاری تنظیم اے ڈی آر کا دعویٰ ہے کہ غیر ملکی بینکوں میں كالادھن رکھنے والے حکمران جماعتوں کو چندہ دیتے رہے ہیں۔ شائع 28 اکتوبر 2014 02:59pm
دنیا انڈین وزیر نے گریجویشن پہلے کیا، کالج بعد میں قائم ہوا ہندوستانی وزیر گوپی ناتھ منڈے کے مطابق جس کالج سے انہوں نے 1976ء میں گریجویٹ کیا تھا، وہ 1978ء میں قائم ہوا تھا۔
دنیا ہندوستان کا تعلیمی نظام بارہویں پاس وزیر کے ماتحت انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
نقطہ نظر نریندر مودی اور نواز شریف ساتھ ساتھ اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
دنیا انتخابات کا موسم اور ہندوستانی مسلمان ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
دنیا انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
دنیا انڈین الیکشن: پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں آج آسام کی پانچ اور تری پورہ کی ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
دنیا ہندوستان کے انتخابات میں گلیمر کا تڑکا ہندوستانی سیاست کی پرانی روایت ہے کہ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں فلمی دنیا کے گلیمر کا تڑکہ لگاتی ہیں۔
دنیا ’مودی پاکستان اور چین کے لیے سخت ثابت ہوں گے‘ ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
دنیا مودی میڈیا سے کیوں گھبراتے ہیں؟ مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
دنیا عام آدمی پارٹی کی پول کھول مہم عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی ریاست دہلی میں اس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کررہی ہے۔
دنیا عام آدمی پارٹی اب تنقید کی زد میں؟ دہلی کے وزیرِ اعلٰی اورعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال خود کو انارکسٹ کہنے پر تسلیم کرتے ہیں کہ وہ انارکسٹ ہیں۔
دنیا عام آدمی پارٹی ریاست دہلی کی حکومت بنائے گی ہندوستان کی نوخیز انقلابی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کجریوال نے ریاست دہلی کے وزیراعلٰی بننے کا اعلان کردیا۔
دنیا عام آدمی پارٹی کے انتخابی نشان 'جھاڑو' نے جھاڑو پھیر دی ایک نوآموز سیاسی جماعت نے ریاستی انتخابات میں کانگریس کو شکست ہی نہیں دی، بلکہ بی جے پی سے مکمل فتح بھی چھین لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین