کاروبار بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی بٹ کوائن کے ساتھ ساتھ دیگر کرنسیوں میں آنے والی کمی سے کرپٹو مارکیٹ کو ایک ٹریلین (ایک ہزار ڈالرز) سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ شائع 23 جنوری 2022 04:46pm
کاروبار چین میں تمام کرپٹو کرنسی ٹرانزیکشنز غیر قانونی قرار چین کے مرکزی بینک کے مطابق ورچوئل کرنسی سے متعلق کاروباری سرگرمیاں غیر قانونی مالیاتی سرگرمیاں تصور کی جائیں گی۔
دنیا ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا دنیا کا پہلا ملک جون میں بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے کے لیے قانون کی منظوری دی گئی اور 7 ستمبر سے اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی بٹ کوائن کی قیمت میں کئی ہفتے بعد نمایاں اضافہ بٹ کوائن کی قدر میں اضافے کی بڑی وجہ ایسی افواہیں ہیں کہ ایمیزون کی جانب سے اس ڈیجیٹل کرنسی کو قبول کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
کاروبار پاکستان میں کرپٹوکرنسی تجارت کو عوامی زندگی کا حصہ بنانے کی کوششیں پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی مائننگ اور تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور حکومت کی جانب سے اسے ریگولیٹ کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
کاروبار ایل سلواڈور بٹ کوائن کو آفیشل کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک لاطینی امریکی ملک میں قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت شہری بٹ کوائن ہر چیز کی خرید و فروخت کے لیے استعمال کرسکیں گے۔
کاروبار بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا بٹ کوائن اور دیگر نمایاں 30 ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کمی دیکھنے میں آئی۔
کاروبار بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ کمی لگتا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی کے غبارے کی ہوا نکلنا شروع ہوگئی ہے اور اس کی قیمتوں میں راتوں رات نمایاں کمی آئی ہے۔
پاکستان حکومت کا خیبرپختونخوا میں پائلٹ کرپٹو کرنسی مائننگ فارمز لگانے کا منصوبہ کرپٹو مائننگ فارمز میں کمپیوٹر ڈیٹا سینٹرز میں بڑی سرمایہ کاری شامل ہوتی ہے جس کے لیے بڑی پیمانے پر بجلی کی ضرورت ہوتی ہے، رپورٹ
کاروبار بٹ کوائن نے ایک اور بڑا سنگ میل طے کرلیا 2021 اس ڈیجیٹل کرنسی کے لیے بہت خاص ثابت ہوا جس میں اس نے 30، 40 اور 50 ہزار کے بعد اب 60 ہزار ڈالرز کی حد کو بھی عبور کرلیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اگر آپ ایلون مسک سے زیادہ دولتمند ہیں تو ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس ایک سال کے دوران بٹ کوائن کی قدر میں 400 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور 58 ہزار ڈالرز کی حد تک بھی پہنچی۔
سائنس و ٹیکنالوجی بل گیٹس بٹ کوائن کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
کاروبار بٹ کوائن کی قیمت نے پہلی بار 50 ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کرلیا بٹ کوائن کی قیمت نے 50 ہزار 689 ڈالرز کی سطح کو چھوا مگر پھر اس میں کمی آنے لگی اور 49 ہزار ڈالرز سے نیچے چلی گئی۔
کاروبار بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 48 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوگئی ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹوئٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
کاروبار ایلون مسک کی مہربانی سے بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن چکے ہیں اور ٹوئٹر پر ان کا ایک لفظ بھی مختلف سروسز کو فائدہ پہنچانے کا باعث بن جاتا ہے۔
حیرت انگیز پاس ورڈ بھول کر اربوں روپے کے بٹ کوائنز سے محروم ہونے والا شخص بٹ کوائن اس وقت دنیا کی سب سے قیمتی کرپٹو کرنسی ہے، جس کا ایک یونٹ اس وقت 59 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا