لائف اسٹائل ’برزخ‘ کے معاملے پر ماریہ بی کے ساتھ ہوں، شوبز میں ہم جنس پرست لوگ موجود ہیں، خلیل الرحمٰن قمر 'برزخ' جیسی ویب سیریز اور ڈرامے ایجنڈے کے تحت بنائے جاتے ہیں، ایسے ڈرامے بنانے میں آلہ کار بننے والے اداکار، ہدایت کار اور لکھاری قابل مذمت ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 06:02pm
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا ویب سیریز کی پہلی قسط 19 جولائی جب کہ چھٹی اور آخری قسط 6 اگست کو ریلیز کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید پاکستانی اور بھارتی ایک ہی ہیں، ان کی روایات اور قدریں مشترکہ ہیں، ہندوستانی لوگ مجھے بہن اور بھائیوں کی طرح لگتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ماریہ بی نے ’برزخ‘ کے خلاف رپورٹ درج کرادی ماریہ بی نے 'برزخ' کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا تھا تاہم انہوں نے ابھی پی ٹی اے میں ویب سیریز کے خلاف رپورٹ درج کرادی۔
لائف اسٹائل آئمہ بیگ اور علی گل پیر ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کے اعلان پر نالاں 'برزخ' کو پروڈیوس کرنے والی بھارتی کمپنی نے ویب سیریز کو 9 اگست سے یوٹیوب پاکستان سے ہٹانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
لائف اسٹائل ماریہ بی کا ’برزخ‘ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان ویب سیریز کی ٹیم سب کو بے وقوف بنا رہی ہے، لوگوں نے برزخ کی آخری قسط بھی دیکھ لی اور اسے اب ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، فیشن ڈیزائنر
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کی آخری قسط ریلیز ویب سیریز کی آخری قسط کو ریلیز کرنے سے قبل اسٹریمنگ ویب سائٹ نے برزخ کو پاکستان میں یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان بھی کیا تھا۔
لائف اسٹائل شدید تنقید کے بعد ’برزخ‘ کو یوٹیوب پاکستان سے ہٹانے کا اعلان ویب سیریز کی پہلی قسط کو گزشتہ ماہ 19 جولائی کو ریلیز کیا گیا تھا جب کہ اس کی پانچویں قسط کو یکم اگست کو ریلیز کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ معاشرے کی عکاسی، ملک میں ہم جنس پرستی، بچے بازی ہو رہی ہے، روبینہ اشرف ملک بھر میں آج بھی ٹرک ڈرائیور کہیں رات گزارتے ہیں تو وہ وہاں ہوٹل کا کمرہ اور بسترا لینے کے ساتھ بچہ بھی مانگتے ہیں,، اداکارہ
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کی چوتھی اور پانچویں قسط بھی ریلیز، لوگوں نے دیکھنا کم کردیا ویب سیریز میں ہم جنس پرست کرداروں کو دکھائے جانے کے بعد شائقین نے اسے یوٹیوب پر دیکھنا کم کردیا، چار قسطوں کو 20 لاکھ بار بھی نہیں دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل ہم جنس پرستی کا ذکر کیے بغیر صنم سعید کی ’برزخ‘ کی تعریف ویب سیریز ’برزخ‘ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کو ایک دوسرے کی جانب رومانوی انداز میں راغب دکھایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کے معاملے پر ماریہ بی اور فہد حسین کے درمیان چپقلش ماریہ بی نے ایک روز قبل ’برزخ‘ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویب سیریز میں قوم لوط کے قبیح فعل کو اچھا دکھانے کی کوشش کی گئی۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ میں قوم لوط کے عمل کو اچھا دکھانے کی کوشش کی گئی، ماریہ بی ویب سیریز کے ذریعے متنازع اور مذہب اسلام میں ممنوع اقدام کو اچھا اور نارمل دکھانے کی کوشش کی گئی, فیشن ڈیزائنر
لائف اسٹائل عاصم عباسی کا ’برزخ‘ میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاع عاصم عباسی نے انسٹاگرام اسٹوری میں تنقید کرنے والے کو جواب دیتے ہوئے ویب سیریز میں متنازع مناظر کو شامل کرنے کا دفاع کیا۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ میں ہم جنس پرست رجحانات دکھانے پر شائقین برہم شائقین نے متنازع رجحانات کو سیریز کا حصہ بنائے جانے پر برزخ کے بائیکاٹ کے ہیش ٹیگ بھی چلائے اور فواد خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین