پاکستان گجرات: ن لیگ کے رکن اسمبلی پر کالعدم تنظیموں سے تعلق کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ رکن اسمبلی کا نام انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ شائع 02 فروری 2015 08:45am
پاکستان پابندیوں کے باوجود کالعدم تنظیمیں کھالیں جمع کرنے میں کامیاب اسلام آباد، راولپنڈی میں ایسے کالعدم گروپس کے لیے لوگ کھالیں اکھٹا کرتے رہے، جنہیں دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔
پاکستان 'عسکریت پسند تنظیموں کی لیاری پر یورش' حالیہ ہفتوں میں ایسی اطلاعات ملی ہیں، جن کے مطابق مذہبی مدرسے اور کالعدم تنظیمیں اس علاقے کے لوگوں کو بھرتی کررہی ہیں۔
نقطہ نظر پابندی، لیکن کارروائی نہیں کالعدم تنظیموں کی فہرست، اس بنیاد پر کاروائی نہ کی وزارتِ داخلہ کا یہ قدم بے معنیٰ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین