پاکستان تربت: ضلع کیچ میں اسکول نذرِ آتش الجہاد تنظیم کے مسلح مذہبی جنونیوں نے دھمکی دی ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو انگلش میڈیم اسکولوں کے بجائے مدرسوں میں بھیجیں۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2014 11:10am
پاکستان زرغون گیس فیلڈ سے جزوی فراہمی شروع گیس کے اس ذخیرے کی مقدار 77 ارب مکعب فٹ ہے، یہاں سے پندرہ سال تک روزانہ دو کروڑ مکعب فٹ کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
پاکستان بلوچستان: سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو ضلع قلات میں نشانہ بنایا گیا، تینوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، ترجمان ایف سی۔
پاکستان مکران میں غیرمساوی قوتیں فوج کے برعکس نیوی نے عوام کے لیے تعلیمی اور طبی سہولیات فراہم کرکےبلوچ عوام کے دل میں جگہ بنالی ہے۔
پاکستان 'پاکستان صحافیوں کے لیے انتہائی خطرناک' گزشتہ سال پاکستان میں سات، شام میں دس، فلپائن میں آٹھ اور صومالیہ میں سات صحافی ہلاک ہوئے، رپورٹ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین