پاکستان میئرز کے انتخابات میں تاخیر۔ بلوچستان حکومت پر تنقید اے پی ڈی اے نے خواتین، اقلیتوں اور کسانوں کی نشتوں پر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ شائع 14 مارچ 2014 01:05pm
پاکستان بلوچستان میں 2012ء سے پولیو کا کوئی کیس نہیں صوبائی سیکریٹری صحت عبدالصبور کاکڑ کے مطابق دسمبر 2012ء سے صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان 'بلوچستان وزیر اعلٰی ناراض رہنماؤں سے رابطے میں' بلوچستان کے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ وزیرِاعلٰی کو وفاق اور صوبائی اسمبلی نے باغی گروہوں سے بات چیت کا اختیار دیا تھا۔
پاکستان بلوچستان میں 61 ارب روپے کا تعلیمی منصوبہ وزیراعلیٰ کے مطابق کہ تقریباً 31 لاکھ بچے صوبہ بلوچستان میں اسکول جانے سے محروم ہیں۔
پاکستان بلوچستان: حکومتی اہلکاروں کو بازیاب کرنے والی ٹیم خود اغواء اسٹنٹ کمشنر دشت نعیم گچکی کی سربراہی میں دو تحصیلدار اور تین لیویز اہلکاروں پر مشتمل ٹیم کو گومازئی میں اغواء کرلیا۔
نقطہ نظر پائپ لائن حملہ رحیم یار خان میں گیس تنصیبات پر حملہ، سیکیورٹی کے ناکافی اقدامات خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
پاکستان بلوچستان حکمران اتحاد میں اختلافات مناسب اختیارات نہ ملنے پر مسلم لیگ نون اور اتحادی جماعتوں نے اجلاس میں صوبائی کابینہ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: اوچ پاور پلانٹ سے 550 میگاواٹ سپلائی معطل حکام کا کہنا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائنوں کے تباہ ہوجانے کے باعث یہ سپلائی معطل ہوئی۔
پاکستان قوم پرست بلوچوں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے: نواز شریف وزیراعظم نے اعلٰی حکام کو آرڈر دیا کہ وہ قوم پرست بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: دو گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ نا معلوم شدت پسندوں نے پیر کوہ میں آٹھ انچ کی دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیوز۔
پاکستان پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے تین افراد ہلاک سیکیورٹی فورسز کی تلاشی کے دوران ایک گھر موجود مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین مشتبہ افراد گرفتار جمعے کی صبح شروع ہونے والے آپریشن میں ایف سی، پولیس، اے ٹی ایف، لیویز، بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان مستونگ: سات لیویز اہلکار ہلاک، ہسپانوی سیاح زخمی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے ہسپانوی سیاح کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔
پاکستان بلوچستان: 12 اضلاع میں ضمنی انتخابات کا انعقاد صوبے کے متعدد اضلاع کی تین سو اکتیس نشستوں پر پولنگ نہیں ہوسکی، جہاں کسی نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کروائے تھے۔
پاکستان پولیو اور پنجاب کا نیا چیلنج پولیو ویکسین کا ضیاع، ویکسینیشن سے انکار، پولیو مہم کی مخالفت، ہیلتھ ورکرز پر حملے، پولیو کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
پاکستان بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کے نتائج، جے یو آئی(ف) سب سے آگے پختونخوا ملی عوامی پارٹی 765، نیشنل پارٹی 562 اور پاکستان مسلم لیگ نون نے 472 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان ایران کے ساتھ تجارت کے خواہاں ڈاکٹرعبدلمالک بلوچ نے کہا کہ تعلقات میں تعاون بڑھانے کے لیے بلوچستان کا ایک پارلیمانی وفد جلد ایران کا دورہ کرے گا۔
پاکستان بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات۔ پولنگ کا اختتام بلوچستان بھر میں پولنگ کا عمل پانچ بجے ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
پاکستان مستونگ: دو قبائل میں تصادم، پانچ افراد ہلاک مستونگ کے علاقے دشت میں پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان سات سو چھپن کلومیٹر کا دشوار اور کٹھن احتجاجی مارچ لاپتہ بلوچ نوجوانوں کے افرادِ خاندان کا قافلہ بطور احتجاج کوئٹہ سے پیدل سفر کرتا ہواپچیس دنوں میں کراچی پہنچ گیا۔
بلوچستان میں 23 لاکھ بچے علم کی روشنی سے محروم صوبے میں ہزاروں گھوسٹ اسکول اور اساتذہ ہیں جبکہ 95 فیصد اسکولز صرف ایک کمرے پر مشتمل ہیں۔
پاکستان چمن: پاک افغان سرحد کے قریب دو افغان پولیس اہلکار ہلاک مسلح عسکریت پسندوں نے پاک افغان سرحد کے قریب جمعرات کی صبح دو افغان پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی