پاکستان قوم پرست بلوچ رہنما نواب خیر بخش مری انتقال کر گئے بی ایل اے کے رہنما کراچی کے نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2014 01:37am