پاکستان سینتیس دنوں کی بھوک ہڑتال ختم کروانے میں وزیرِ اعلٰی ناکام ڈاکٹر عبدالمالک نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالبعلم کو یقین دلایا کہ ان کے ساتھی کے اغوا کا کیس بلوچستان حکومت درج کروائے گی۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 12:57pm
پاکستان ملک میں بڑے پیمانے پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ یہ بات قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کو وزارتِ داخلہ کی جانب سےدی گئی ایک پریزنٹیشن میں بتائی گئی۔
پاکستان قوم پرست بلوچوں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے: نواز شریف وزیراعظم نے اعلٰی حکام کو آرڈر دیا کہ وہ قوم پرست بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا