دنیا عراق: تکریت میں فوج کا آپریشن شروع مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں اپ ڈیٹ 28 جون 2014 08:51pm
دنیا امریکی فوجی عراق پہنچنا شروع امریکی اہلکار عراقی فورسز کی انٹیلیجنس اور دیگر طریقے سے مدد کریں گے تاہم وہ فرنٹ لائن پر جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 20 افراد ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کی تازہ لہر میں اتوار کے روز تقریبا بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا عراق: خود کش حملوں اور پر تشدد واقعات میں تقریبا 36 افراد ہلاک شیعہ زائرین پر خود کش بم دھماکوں اور تمام عراق میں پر تشدد واقعات میں تقریبا 36 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام۔
دنیا عراق: کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک عسکریت پسند حالیہ مہینوں میں پر ہجوم مقامات ،مسجدوں، بازاروں، کیفوں پر درجنوں حملے کر چکے ہیں۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 16 افراد ہلاک سیکورٹی اور طبی حکام کے مطابق پانچ مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں کم از کم انتالیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا عراق: کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک صوبہ بابل کےدارالحکومت حلھ اور اس کے قریبی شہر میں چھ کار بم حملوں میں چھ افراد ہلاک جبکہ درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
دنیا عراق: خود کش حملوں اور دیگر واقعات میں 46 افراد ہلاک حکام نے بغداد میں ہلاک ہونے والے انیس افراد کی تشدد زدہ لاشیں بر آمد کی ہیں۔
دنیا عراق: فوجی اڈے پر خود کش حملہ 7 افراد ہلاک حملے میں مارٹر گولے داغے گئے جس سے ہلچل مچ گئی۔ اسی وقت ایک خود کش حملہ آوار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا.
دنیا عراق: کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک بم حملوں اورفائرنگ کی تازہ لہر میں ستر سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین