پاکستان آزادی مارچ: 'عوام کسی کٹھ پتلی کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں' آزادی مارچ کے شرکا کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے متفقہ طور پر حکومت کو گھر جانے کا پیغام دے دیا، بلاول بھٹو زرداری شائع 01 نومبر 2019 01:21am
پاکستان پی اے ٹی کے کارکنوں کو گھر جانے کی اجازت راولپنڈی اور قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو پی اے ٹی کے دھرنے میں شام پانچ سے رات نو بجے حاضری کی اجازت۔
پاکستان کچرہ چننے والوں کی زندگی میں عارضی انقلاب شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
دنیا دھرنوں سے پہلے نواز شریف زیادہ مقبول تھے: سروے پیو ریسرچ سینٹر کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان دھرنے سے پہلے تک ملک کے دوسرے مقبول ترین رہنما تھے۔
پاکستان راحیل، عمران ملاقات: استعفیٰ لیے بغیر نہیں جائینگے، پی ٹی آئی چیف طاہر القادری اور عمران خان نے آرمی چیف کی یقین دہانی پر وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
پاکستان دھرنوں کی کوریج کرنے والے میڈیا پرسنز تھکن کا شکار دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات ختم، کل پھر ہوں گے ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
پاکستان 'ریڈ زون سے ٹی وی کیمرے ہٹادیں، انقلاب ختم ہوجائے گا' یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
پاکستان دھرنوں کی وجہ سے سینیٹری ورکروں کی ڈبل شفٹ دارالحکومت میں ٹھیکے دار نے ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک دھرنے جاری ہیں، وہ صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کام کریں۔
پاکستان عمران خان کا سخت مؤقف، حکومت پریشان، پارٹی میں کشمکش پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ چیئرمین آنے والے دنوں میں ’ریڈزون‘ پر حملے کے بارے میں غور کرسکتے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کی حفاظتی ڈھال میں ایک شگاف؟ گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے قافلے پر حملے کے دوران پی ٹی آئی کی یوتھ فورس اور ’کفن پوش وفاداروں‘ کی بڑی تعداد غائب تھی۔
پاکستان لاہور سے مارچ کی روانگی کے بعد طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع آزادی اور انقلاب مارچ لاہور سے روانہ ہوجانے کے بعد حکومت نے سکون کا سانس لیا اور اپنے پرانے طریقہ کار پر لوٹ آئی۔
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کی تشکیل اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان سڑکوں کی بندش سے کاغان میں سیاحتی کاروبار متاثر کاغان کے ہوٹل مالکان نے پی ٹی آئی اور حکومت کو اپنے نقصان کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
پاکستان کمانڈوز کی آٹھ ٹیمیں عمران خان کی حفاظت کریں گی آر پی او راولپنڈی اختر لالیکا نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کی ہر ٹیم آٹھ کمانڈوز پر مشتمل ہے، جو جہلم سے ان کے ساتھ رہیں گے۔
پاکستان سیکیورٹی اقدامات نے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
پاکستان ملک میں اشیائے ضرورت کی نقل و حرکت میں رکاوٹ یومِ آزادی پر احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے سڑکوں کی بندش سے کاروباری طبقہ اور برآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔
پاکستان عمران خان کو مارچ سے نہیں روکنا چاہیٔے: خورشید شاہ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا کہ احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے۔
پاکستان طاہر القادری پُرامن مارچ کو یقینی بنائیں، حکومتی مؤقف حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
پاکستان اسلام آباد کے شہری محاصرے میں دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
پاکستان انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
پاکستان منصوبے کے تحت ’سونامی‘ چودہ اگست کو دارالحکومت سے ٹکرائے گا پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے آزادی مارچ اب پارٹی کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔
پاکستان صلاح مشورہ جاری، لیکن مارچ ضرور ہوگا پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان 'چودہ اگست کو ایندھن کی فراہمی یقینی بنائیں' پی ٹی آئی کے ایسے کارکنان جو پٹرول پمپوں کے مالکان ہیں، سے پارٹی نے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں کے لیے پٹرول ذخیرہ کرلیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین