پاکستان ڈالر کا ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں 207 روپے پر پہنچ گیا انٹربینک میں ڈالر 1.35 روپے اضافے کے ساتھ 207.75 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208.5 روپے پر پہنچ گیا۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2022 02:32pm