کھیل اسمتھ کی عمدہ بیٹنگ بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 05:36pm
کھیل ممبئی میں بھارت آؤٹ کلاس، آسٹریلیا 10وکٹوں سے کامیاب آسٹریلیا نے فنچ اور وارنر کی سنچریوں کی بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
کھیل 23مارچ کو ایک اعزاز عثمان خواجہ کو بھی دے دیا جائے؟ آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دی۔
کھیل کوہلی کی 39ویں سنچری، بھارت دوسرے ون ڈے میں کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل روہت شرما کی سنچری رائیگاں، بھارت پہلے ون ڈے میں ناکام آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل بھارت کے خلاف آسٹریلیا مشکل میں، 286 رنز پر 6 وکٹوں سے محروم بھارت کے پہلی اننگز کے اسکور 622 رنز کے جواب میں آسٹریلیا 6 وکٹیں گنوا کر فالو آن کے خطرے سے دوچار ہے۔
کھیل پجارا، ریشابھ کی سنچریاں، بھارت نے رنز کے انبار لگا دیے بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 622 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر کے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
کھیل سڈنی میں بھارت کے خلاف آسٹریلین باؤلنگ بے بس بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لیے۔
کھیل نسل پرستانہ جملے کسنے پر شائقین کو میلبرن اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا آسٹریلیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان بھارتی ٹیم پر جملے کسنے والے تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔
کھیل پجارا کی سنچری، میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کی پوزیشن مضبوط بھارت نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 443 رنز پر ڈکلیئر کردی۔
کھیل آسٹریلین ٹیم نے 7سالہ بچے کو کپتان بنا کر خواہش پوری کردی آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے دل کے عارضے میں مبتلا سات سالہ بچے آرچی شیلر کو ٹیسٹ کیپ دے کر شریک کپتان بنا دیا۔
کھیل میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلین باؤلرز ناکام بھارت نے ماینگ اگروال اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل جدیجا آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ قرار بھارتی بورڈ نے کہا کہ رویندرا جدیجا بالکل فٹ ہیں اور انہیں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
کھیل آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے پر ویرات کوہلی کو مستقل تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے بھارتی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 146رنز کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل آسٹریلین باؤلرز نے شکنجہ کس دیا، بھارت شکست کے دہانے پر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 287 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارت کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے۔
کھیل "کوہلی! تم ٹھنڈے رہو"، آسٹریلین اور بھارتی کپتانوں میں تلخ کلامی میں نے تمھیں کچھ نہیں کہا، تم کیوں اتنا غصہ ہورہے ہو؟، ویرات کوہلی کا ٹم پین کے جواب پر ردِ عمل
کھیل پرتھ میں کوہلی اور راہانے آسٹریلین باؤلنگ کے خلاف ڈٹ گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہللی اننگز کے اسکور 326رنز کے جواب میں بھارت نے 3وکٹوں پر 172 رنز بنا لیے۔
کھیل آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین اور بھارتی فیلڈرز نے زیادہ کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل ٹیل اینڈرز کی مزاحمت بھی آسٹریلیا کو نہ بچا سکی، بھارت کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دے کر 15سال بعد ایڈیلیڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل ایڈیلیڈ میں بھارت کی پوزیشن مستحکم، 166رنز کی برتری آسٹریلین ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 235رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 151رنز بنا لیے۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کیخلاف آسٹریلیا مشکلات سے دوچار بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 250رنز بنا کر آؤٹ ہو ئی جس کے جواب میں آسٹریلین ٹیم 191رنز پر 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پجارا نے بھارتی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چتیشور پجارا کی سنچری کی بدولت 9وکٹوں کے نقصان پر 250رنز بنا لیے۔
کھیل ٹاس کے موقع پر معمولی غلطی پر ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں نصف سنچری کے باوجود تنقید کا سامنا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین