پاکستان جعلی اکاؤنٹس کا مقدمہ درج ہوا تو اس کا بھی دفاع کر سکتا ہوں، زرداری مقدمہ درج کرنے کے لیے حکام کو ثابت کرنا ہو گا کہ میں نے جعلی اکاؤنٹس کھلوائے،سابق صدر آصف علی زرداری شائع 02 نومبر 2018 12:56am
پاکستان 'کنٹینر ڈرامہ' کو میڈیا نے ایندھن فراہم کیا: زرداری سابق صدر نے کہا کہ کشمیر میں کوئی بھی سانحہ رونما ہوتا ہے تو پارٹی قیادت اور اس کے کارکنوں کو گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔
پاکستان احتجاج کرنے والی جماعتوں کے جائز مطالبات مانے جائیں، پیپلز پارٹی آصف زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا،موجودہ بحران کومذاکرات سے حل کرنےکی کوشش جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔
پاکستان سیاسی کشیدگی پر پی پی پی کی 11 رکنی کمیٹی سابق صدر آصف علی زرداری نے کمیٹی اراکین کو دیگر اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت دی ہیں۔
پاکستان چوہدری شجاعت نے زرداری کا مطالبہ مسترد کردیا سابق صدر زرداری نے لندن سے فون کرکے ق لیگ کے سربراہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ حکومت مخالف ریلیوں میں شرکت نہ کریں۔
پاکستان زرداری امریکی نائب صدر کے ساتھ افطار کریں گے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
نقطہ نظر تھر کا کالا سونا کوئلہ ذخائر نکالنے کا منصوبہ شروع، مقامی تھری باشندوں کے حقوق کا تحفظ لازم ہے۔
پاکستان دہشت گردوں کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے: بلاول بھٹو بلاول بھٹو نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے سالانہ اجتماع پرکہا کہ اگر طالبان ہتھیار نہیں ڈالتے تو ہم ان کے خلاف جہاد کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین