کھیل 18ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ اختتامی تقریب ایشین گیمز 2018 چین کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے، پاکستان صرف 4 کانسی کے تمغے جیت سکا۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 06:19pm
کھیل شاندار اور رنگارنگ تقریب کے ساتھ ایشین گیمز2018 کا اختتام انڈونیشیا میں تاریخی کامیابی کے ساتھ منعقد ہونے والے ایشین گیمز کا میڈلز ٹیبل پر چین کی برتری کے ساتھ اختتام ہوا۔
کھیل پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشین گیمز میں بھارت سے شکست بھارت کی جانب سے آکاش دیپ سنگھ اور ہرمن پریت سنگھ نے ایک،ایک گول کیا جبکہ پاکستان کے محمد عتیق نے واحد گول کیا۔
کھیل ایشین گیمز میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا پاکستان نے مردوں کے اسکواش کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ایونٹ میں چوتھا میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل ایشین گیمز: پاکستان اور بھارتی ہاکی ٹیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ملائیشیا نے گولڈ میڈل کے لیے فیورٹ بھارت اور جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل پاکستان کی لگاتار پانچویں فتح، بنگلہ دیش کو 0-5 سے شکست ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کی اور گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہی۔
کھیل ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی ایشین گیمز مینز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کلاسیفکیشن کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔
کھیل ایشین گیمز: ارشد ندیم نے ایتھلیٹکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ایشین گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت ملک کو ایونٹ میں تیسرا میڈل دلا دیا۔
کھیل ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی لگاتار چوتھی فتح، ملائیشیا ناکام ایشین گیمز 2018 میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو 1-4 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
کھیل متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی متحدہ کوریا کی ٹیم نے کشتی رانی کے 500میٹر ڈریگن بوٹ کی ویمنز ریس میں کامیابی حاصل کر کے سونے کا تمغہ جیتا۔
کھیل ایشین گیمز: پاکستان لگاتار دوسرے میچ میں 0-10 سے کامیاب پاکستان ہاکی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دوسرے میچ میں عمان کو 0-10 کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
لائف اسٹائل انڈونیشیا کے صدر کی بائیک پر کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو کی موٹر بائیک پر کمالات دکھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
کھیل ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کا کامیاب آغاز، تھائی لینڈ کو 0-10 سے شکست پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز میں شاندار انداز میں آغاز کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو 0-10 کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔
کھیل ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کی 44سال بعد فتح ایشین گیمز کے پہلے دن پاکستان کی فٹبال ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے نیپال کو 1-2 سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین