کھیل بھارت کو 34 سال بعد ایشیاکپ کی میزبانی مل گئی بھارت ایشیاکپ مین اور ویمن 2025 کے میزبانی کرے گا، بنگلہ دیش کو 2027 میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔ شائع 30 جولائ 2024 01:00pm
کھیل ’ایشیا کپ ملتوی کیے جانے کی رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں‘ ایونٹ کو ملتوی کرنے یا منسوخ کرنے کے لیے اے سی سی کو ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بلانا ہوگا، عہدیدار ایشین کرکٹ کونسل
کھیل ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی 6 ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ایونٹ میں بھارت کا پہلا میچ 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف ہوگا۔
کھیل ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہوگا کورونا وائرس کی وبا کے باعث درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل نے رواں سال شیڈول ایشیا کپ کو ملتوی کردیا۔
کھیل گنگولی نے ایشیا کپ 2020 کی منسوخی کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے لیکن اس کے باوجود بھارتی بورڈ کے صدر نے ایونٹ نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
کھیل مانی نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے گنگولی کا بیان مسترد کردیا بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی نے کہا تھا کہ رواں سال شیڈول ایشیا کپ کا وینیو دبئی ہو گا۔
کھیل بیٹنگ و باؤلنگ میں اوپننگ کرنے والے کھلاڑی پاکستان کے محمد حفیظ نے 13 مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا جبکہ بھارت کے سابق کرکٹر منوج پربھاکر سرفہرست ہیں۔
کھیل سرفراز کی قیادت کو خطرہ نہیں، وہی کپتان رہیں گے، انضمام ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم اور خصوصاً کپتان سرفراز کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل انجری کا شکار شکیب الحسن کی انگلی کی سرجری شکیب الحسن انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر واپس بنگلہ دیش لوٹ گئے تھے۔
کھیل بنگلہ دیش ناکام، بھارت 7ویں مرتبہ ایشین چیمپیئن بن گیا ایشیا کپ کے فائنل میں لٹن داس کی سنچری کے باوجود بھارت نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی نے سرفراز کی نیندیں اڑا دیں قومی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ قیادت کے دباؤ اور بیٹنگ میں رنز اسکور نہ ہونے کے سبب وہ چند راتوں تک بہت پریشان رہے۔
کھیل سابق فیلڈنگ کوچ کی پی سی بی اور کھلاڑیوں پر الزامات کی بوچھاڑ اسٹیو رکسن نے بورڈ پر توہین آمیز رویے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی فیلڈنگ پر توجہ نہیں دیتے۔
کھیل گرین شرٹس ایشیا کپ سے باہر، ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا ایک جائزہ بھارت کے خلاف 2 میچوں میں امام الحق بھی بری طرح ناکام ہوئے، انہوں نے ایک میچ میں 10 اور ایک میں صرف 2 رنز اسکور کیے تھے۔
کھیل ایشیا کپ: پاکستان کو بنگلہ دیش سے بھی شکست، فائنل سے باہر بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا لیکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنا سکی۔
کھیل ایشیا کپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔
کھیل شہزاد کی سنچری، شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا محمد شہزاد نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کر کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
کھیل ایشیا کپ: بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 252رنز بنائے، جواب میں بھارت کی پوری ٹیم بھی 252 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل اسپاٹ فکسرز کا ایک سال میں سرفراز سمیت 5کپتانوں سے رابطہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران فکسنگ کے 32 معاملات کی تفتیش کی گئی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح 'تُکا' قرار قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں متواتر شکستوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کی جیت کو تُکا قرار دے دیا۔
کھیل ایشیا کپ کے دوران افغان اوپنر شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش اسپاٹ فکسرز نے محمد شہزاد سے رابطہ کرکے انہیں خراب کارکردگی کے عوض بھاری رقم کی لالچ دی، آئی سی سی کی تحقیقات شروع۔
کھیل کھلاڑیوں کو ناکامی کا ڈر لگا رہتا ہے، کوچ مکی آرتھر ٹیم میں اعتماد کی کمی ہے، یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہم بطور ٹیم کہاں کھڑے ہیں، ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس
ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ افغانستان کی فتح کےساتھ فائنل کیلئے راہ ہموار ہوجائے گی، بنگلہ دیش اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اتر رہی ہے۔
کھیل ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو باآسانی مسلسل دوسری شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 238 رنز بنائے جس کو بھارت نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
کھیل فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان، بھارت آج مدمقابل ہوں گے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف جیت کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، قومی ٹیم حساب برابر کرنے کے لیے پر عزم ہے۔
کھیل مشکلات میں گھری بنگلہ دیش کی مدد کو سومیا اور قیس پہنچ گئے بنگلہ دیش نے انجری اور بیٹنگ مسائل کے حل کے لیے امرالقیس اور سومیا سرکار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
کھیل بھارت کی ایشیا کپ میں مسلسل تیسری فتح، بنگلہ دیش کو دوسری شکست بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہوئی جس کے بعد بھارت نے ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کھیل ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی افغانستان نے حشمت اللہ کے 97 رنز کی بدولت 257 رنز بنائے، پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل ایشیا کپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے بنگلہ دیش کو 136 رنز سے شکست دے دی افغانستان کے 256 رنز کے ہدف میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 42 اوورز میں 119 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
نقطہ نظر ’زمبابوے اور بھارت سے کھیلنے میں فرق ہے‘ گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے اب تک بظاہر تو سب کچھ اچھا نظرآتا ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین