کھیل نئی آئی سی سی رینکنگ میں اسمتھ سرفہرست، اظہر کی ترقی پہلے ایشز ٹیسٹ میں غیرمتاثر کن کارکردگی کے باوجود باؤلرز میں جیمز اینڈرسن کا ٹاپ پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ شائع 28 نومبر 2017 07:06pm
کھیل تیسری برسی پر فل ہیوز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے دوران کرکٹرز اور شائقین نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
کھیل ایشز سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی آسٹریلوی کپتان اسٹیواسمتھ کو شاندار سینچری پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا، سیریز کا دوسرا میچ 2 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔
کھیل معین علی کے آؤٹ نے ایشز سیریز کا پہلا تنازع کھڑا کردیا معین علی کو آؤٹ قرار دینے پر انگلش شائقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک غلط فیصلہ قرار دیا۔
کھیل انگلینڈ 194 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا فتح کی دہلیز پر پہنچ گیا آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 114 رنز بنا لیے۔
کھیل ایشز سیریز: اسمتھ اور مارش انگلش باؤلرز کیخلاف ڈٹ گئے آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی پہلی اننگز کے اسکور 302 رنز کے جواب میں چار وکٹ پر 165 رنز بنا لیے۔
کھیل تاریخی ایشز سیریز کا آغاز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز کا برسبین میں آغاز ہو گیا،میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے چار وکٹ کے نقصان پر 196 رنز بنائے
کھیل ایشز سیریز کا سست آغاز، انگلینڈ کے چار وکٹ پر 196 رنز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لیے۔
کھیل پہلے ایشز ٹیسٹ سے قبل وارنر انجری کا شکار آسٹریلوی ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل گردن کی انجری میں مبتلا ہو گئے۔
کھیل زخمی انگلش کھلاڑیوں میں جیک بال بھی شامل تاریخی ایشز سیریز کے آغاز سے قبل ہی انگلش کے انجری مسائل دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
کھیل اسٹوکس کے متبادل فن بھی ایشز سیریز سے باہر انگلش فاسٹ باؤلر اسٹیون فن فٹنس مسائل کے باعث روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز سے باہر ہو گئے۔
کھیل اسٹارک نے دونوں اننگز میں ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کردی آسٹریلین فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہی میچ میں دو ہیٹ ٹرکس کر کے تاریخ رقم کردی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر