کھیل آئی سی سی نے میلبرن کی ناقص وکٹ پر وارننگ جاری کردی چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ شائع 12 جنوری 2018 05:05pm
کھیل انگلش ٹی20 اسکواڈ میں بین اسٹوکس شامل ٹیسٹ و ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے بین اسٹوکس تین ملکی ٹی20 سیریز کیلئے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل انگلینڈ کو شکست، ایشز سیریز 4-0 سے آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نے کمنز اور لایون کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو آخری ایشز ٹیسٹ میں اننگز اور123 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل ایشز سیریز میں انگلینڈ کو ایک اور شکست کا خطرہ عثمان خواجہ اور مارش برادران کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے آخری ایشز ٹیسٹ پر بھی گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل ایلسٹر کک لگاتار 150 ٹیسٹ کھیلنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز انگلینڈ کے اسٹار اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک کی جانب سے منفرد ریکارڈز اپنے نام کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کھیل آخری ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے پانچ وکٹ پر 233 رنز انگلینڈ نے جو روٹ اور ڈیوڈ ملان کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنا لیے۔
کھیل ووکس انجری کے سبب آخری ایشز ٹیسٹ سے باہر ووکس سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوئے اور اسی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔
کھیل میکسویل آسٹریلین ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کرس لن کو طلب کر لیا۔
کھیل آئی سی سی نے میلبرن کی وکٹ کو ناقص قرار دے دیا آئی سی سی نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ایشز ٹیسٹ کی وکٹ پر 14 روز میں جواب طلب کر لیا۔
کھیل اسٹوکس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار کراؤن پراسیکیوشن سروس نے اب تک نائٹ کلب میں جھگڑے کی تحقیقات مکمل نہیں کی جس کی وجہ سے اسٹوکس سیریز سے دستبردار ہوئے۔
کھیل پانچویں ایشز ٹیسٹ کیلئے ایگار آسٹریلین اسکواڈ میں شامل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایشز ٹیسٹ 4 جنوری سے شروع ہو گا، آسٹریلیا دو اسپنرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔
کھیل ایشزسیریز کا چوتھا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم اسمتھ کی کیریئرکی دوسری سست سنچری اور وارنر کے 86رنز کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف میچ کو برابر کردیا۔
کھیل چوتھا ایشز ٹیسٹ: بارش نے انگلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بارش کی مدد سے سیریز میں پہلی شکست کے خطرے کو کم کردیا۔
کھیل کک نے ویوین رچرڈز کا 33 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ایلسٹر کک نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ میں 244 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔
کھیل کُک کے ناقابل شکست 244 رنز، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط انگلینڈ نے میلبرن ٹیسٹ پر پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے میچ کے تیسرے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 491 رنز بنا لیے۔
کھیل چوتھے ایشز ٹیسٹ کا پہلا دن وارنر اور آسٹریلیا کے نام ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے میلبرن میں جاری چوتھے ایشز ٹیسٹ کے پہلے دن تین وکٹ پر 244 رنز بنا لیے۔
کھیل اسمتھ عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کے ہم پلہ بننے کے قریب انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میں 239 رنز کی انگز کھیلنے والے آسٹریلین کپتان کے ریٹنگ پوائنٹس 945 ہو گئے۔
کھیل انگلینڈ کو بدترین شکست، آسٹریلیا نے ایشز پر دوبارہ قبضہ جما لیا آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
کھیل کیا اسٹارک نے 21ویں صدی کی بہترین گیند کرائی؟ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں مچل اسٹارک کی جیمز ونس کو کرائی گئی گیند کو صدی کی بہترین گیند قرار دیا جا رہا ہے۔
کھیل پرتھ میں انگلینڈ پر اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل ایشز سیریز:تیسرے میچ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم اسمتھ نے کیریئر کی بہترین اننگز229اورمارش نے181رنزبنائے اور وکٹ پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ پر146 رنز کی برتری حاصل ہے۔
کھیل پرتھ میں اسمتھ انگلش باؤلرز کے خلاف ڈٹ گئے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے تیسرے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز 403 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کے تین وکٹ پر203 رنز۔
کھیل بھارت بدستور عالمی نمبر ایک، کوہلی عالمی دوسرے بہترین بلے باز سری لنکا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔
کھیل آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز، اسٹوکس، ہیلز کی ٹیم میں واپسی انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کھیل مچل مارش تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ میں طلب آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے بعد ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کھیل انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں 2-0 کی برتری مچل اسٹارک کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے دوسرے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 120 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل انگلینڈ نے 354 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 4وکٹوں پر 176 رنز بنائے جبکہ جیت کے لیے مزید 178 رنز درکار ہیں۔
کھیل ایڈیلیڈ میں انگلینڈ 227 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی برتری 268 رنز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایشز ٹیسٹ میں انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 227 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل دوسرے ایشز ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم آسٹریلیا نے شان مارش کی شاندار سنچری کی بدولت دوسرے ایشز ٹیسٹ میں پہلی اننگز 442 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔
کھیل ایشز تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ، آسٹریلیا کے 209 رنز عثمان خواجہ کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا دوسرے میچ کے پہلے روز4 وکٹوں پر 209 رنز بنالیے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین