پاکستان عمران خان نے استعفیٰ جمع نہیں کروایا، اسفندیارولی صدر عوامی نیشنل پارٹی کادعویٰ ہےکہ اسپیکرقومی اسمبلی کوبھیجےگئےاستعفوں میں چیئرمین تحریک انصاف کااستعفیٰ شامل نہیں ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2014 08:24pm
پاکستان 'جمہوریت کو نقصان پہنچا تو عمران، قادری ذمہ دار ہوں گے' عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔
پاکستان وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں: اسفند یار ولی اے این پی کے سربراہ نے کہا کہ سونامی ہمیشہ تباہی برپا کرتا ہے اور وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان اچھے اور بُرے طالبان کا فرق ختم کیا جائے: اسفند یار ولی اے این پی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شمالی وزیرستان سے لاکھوں قبائلی افراد کی نقل مکانی ایک انسانی المیہ ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین