پاکستان مبشر لقمان اور ان کے پروگرام پر پابندی عائد لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پیمرا نے پابندی عائد کی، مبشر لقمان کسی بھی ٹی وی چینل پر بطور اینکر یا مبصر شریک نہیں ہو سکتے شائع 18 اکتوبر 2014 11:48pm
پاکستان ۔1999اور2014 میں مماثلت ہے،پرویز مشرف سابق صدر کے مطابق فوج اور آرمی چیف اس وقت بھی پوری صورتحال کا جائزہ لے رہے ہوں گے، فوج قومی مفاد کو مدنظر رکھ کرآئے گی۔
پاکستان سلمان اقبال اور مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے اےآروائی نیوز پرعدلیہ مخالف پروگرام سےمتعلق کیس میں سی ای او اور پروگرام اینکر کے وارنٹ جاری کیے
پاکستان جیوانٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل دونوں چینلز پر ایک ایک کروڑ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین