دنیا آروشی قتل کیس میں ماں باپ کو عمر قید ہندوستانی عدالت نے بیٹی اور نوکر کے قتل کے الزام میں ڈینٹسٹ جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ شائع 26 نومبر 2013 07:25pm