پاکستان اعزاز چوہدری سیکریٹری خارجہ مقرر پہلے جرمنی کے سفیر عبدالباسط کو نامزد کیا گیا تھا، اور انہوں نے جرمنی کی قیادت سے الوداعی ملاقات بھی کرلی تھی۔ شائع 05 دسمبر 2013 07:41am