لائف اسٹائل کرتب دکھانے کے چکر میں نوجوان زندگی ہار بیٹھا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کثیر منزلہ عمارت پر لٹک کر چھت پر چڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ شائع 11 دسمبر 2017 06:51pm
لائف اسٹائل سال میں 2 بار بلب تبدیل کرکے 21 لاکھ روپے کمانے والا شخص اگرچہ 21 لاکھ روپے کمانے والے شخص کو پہاڑ نہیں کھودنا پڑتا، لیکن اسے پہاڑ جیسی اونچائی پڑ چڑھنا ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل سرکس کے لیے لایاگیا 200 کلو وزنی شیر بھاگ گیا شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر شہر کی مرکزی شاہراہ پر آگیا، جس وجہ سے ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔
لائف اسٹائل جب ایک ٹوئیٹ پر تین ممالک کو وضاحت کرنا پڑی سعودی عرب کے نوجوان کی ایک ٹوئیٹ پر یورپی ممالک سویڈن اور ناروے سمیت ایشیائی ملک جاپان کو وضاحت کرنا پڑی۔
دنیا نازک پرندے کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ کہا جاتا ہے کہ انسان نے پرندوں کو دیکھ کر ہی ہوائی جہاز تخلیق کیا،لیکن اب پرندے ہی جہاز کے لیے مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔
دنیا 500 سال پرانی پینٹگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت اس سے قبل 2015 میں ایک پینٹنگ 30 کروڑ ڈالر میں فروخت ہوئی تھی۔
دنیا ڈرائیور لیس بس افتتاح کے 2 گھنٹے بعد حادثے کا شکار بغیر ڈرائیور چلنے والی بس اپنی غلطی نہیں، بلکہ ایک انسان کی غلطی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی، پولیس
لائف اسٹائل ڈیوٹی سے غیرحاضر خاتون ملازم کا لکھا گیا نوٹس وائرل خاتون ملازم نے پہلے ہی چھٹیاں لے رکھی تھیں،تاہم انہیں پتہ تھا کہ ان کی غیر موجودگی میں ان کے باس ان کے دفتر آئیں گے۔
دنیا لباس پہن کر اڑنا ممکن برطانوی نوجوان ایسا جیٹ پاور سوٹ تیار کرلیا، جسے پہن کر ہزاڑوں کلو میٹر کا فضائی سفر آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا میں پہلی بار ٹریک لیس ٹرین کے سفر کا آغاز چین نے پٹڑی کے بغیر چلنے والی ٹرین کے تجربات رواں برس کے آغاز میں کیے تھے۔
لائف اسٹائل یہ خاتون دراصل میلانیا ٹرمپ نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی خاتون کے لیے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ میلانیا ٹرمپ نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل سے بھی مہنگی کیسنگ لینا پسند کریں گے؟ دنیا میں پہلی بار ایک لاکھ روپے کے موبائل فون کے لیے اس سے بھی مہنگی کیسنگ متعارف کرائی گئی ہے۔
لائف اسٹائل زمبابوے میں گدھوں کے مذبح خانے اورآسٹریلیا میں افزائش حیرانگی کی بات یہ ہے کہ دونوں ممالک یہ کام اپنے عوام کیلئے نہیں بلکہ ایشیائی ملک چین کے لیے کر رہے ہیں۔
لائف اسٹائل نشریات کے دوران نیوز اینکر کے ہاں بچے کی پیدائش خاتون اپنے ساتھی میزبانوں کے ساتھ معمول کے مطابق پروگرام کر رہی تھیں کہ اچانک انہیں وقفہ لینا پڑا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر