پاکستان شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 146واں یومِ ولادت آج منایا جا رہا ہے یوم اقبال کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمہ داری سنبھالیں۔ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:37pm
نقطہ نظر 'اقبال اور 'تصور اقبال اقبال کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جس کسی نے کلام اقبال سے جو نکالنا چاہا، اسے مل گیا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین