دنیا جماعت النصرت الاسلام والمسلمین عالمی دہشت گرد تنظیم قرار اس جماعت کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مقصد ان کے وسائل کو روکنا ہے، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ شائع 05 ستمبر 2018 09:10pm
نقطہ نظر تعلیم یافتہ دہشتگرد ملک کے لیے بڑا خطرہ؟ اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔
دنیا القاعدہ انڈین ونگ کا قیام، ملّا عمر کے ساتھ وفاداری کی تجدید القاعدہ کے سربراہ الظواہری نے اپنے وڈیو پیغام میں اس ونگ کی تشکیل کو برّصغیر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری قرار دیا۔
دنیا یمن فضائی حملے میں القاعدہ کے 25 مبینہ عسکریت پسند ہلاک حملے سے پہلے ڈرون طیارے کو علاقے میں پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا،مقامی ذرائع۔
نقطہ نظر نظر انداز اشارے ایمن الزواہری پاکستان میں، کیا اُسامہ جیسا واقعہ دوبارہ ہوگا؟ ریاست ذمہ داری کا ثبوت دے۔
دنیا پاکستان سے اغوا امریکی کنٹریکٹرکی اوباما سے مدد کی اپیل امریکی کنٹریکٹر وارن وائنسٹین نے وڈیو میں صدر بارک اوباما سے رہائی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔
نقطہ نظر تادیبی قوانین نیٹو سپلائی میں رکاوٹ، پاکستانی امداد کی بندش کے لیے امریکی کانگریس میں قانون کی تیاریاں۔
دنیا یمنی پارلیمنٹ میں ڈرون حملوں پر پابندی کا قانون منظور یہ فیصلہ ایک ڈرون حملے کے بعد سامنے آیا جس میں مبینہ طور پر ایک برات کو نشانہ بنایا گیا تھا اور عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا یمن : نا دانستہ فضائی حملے میں 15افراد ہلاک یمن میں شادی کی تقریب میں جانے والے ایک قافلے کو غلطی سے القاعدہ کا قافلہ سمجھ کر فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا، حکام۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 16 افراد ہلاک سیکورٹی اور طبی حکام کے مطابق پانچ مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں کم از کم انتالیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین