پاکستان پلان اے،بی،سی اورڈی ناکام ہو گئے، اعتزاز احسن پیپلزپارٹی کےرہنما کاکہناتھاکہ چوہدری نثار کادرگزر بہتری کی جانب قدم ہے،وفاقی وزیرداخلہ سےمفاہمت سے’’پلان ڈی‘‘ختم ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 10:12pm