نقطہ نظر کابل میں طالبان تو آگئے لیکن کیا من و سلویٰ بھی اتار سکیں گے؟ طالبان کو صورتحال کا اندازہ ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ کمائی تو جب ہوگی تب ہوگی، لیکن امداد فوری چاہیے کیونکہ لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے۔ شائع 09 ستمبر 2021 05:43pm