پاکستان پی ٹی اے کو افغان موبائل سمز محدود کرنے کا حکم چالیس ہزار سے زیادہ افغان موبائل سموں میں سے کچھ کو دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 11:23am
پاکستان پشاور کے تاجر۔ غیرقانونی افغان موبائل سموں کے شکار ان غیرقانونی سموں کا استعمال اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں کیا جارہا ہے، جن کا سراغ لگانا پولیس کے لیے دشوار ہے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی