پاکستان افغان الیکشن: پاکستان نے سرحد سیل کردی پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے ڈان کو بتایا کہ سیکیورٹی کے یہ انتظامات الیکشن کے اختتام تک جاری رہیں گے۔ شائع 04 اپريل 2014 12:15pm
دنیا افغان خواتین کی امیدیں بیلٹ بکس سے وابستہ افغانستان کے انتخابات میں تین سو خواتین حصہ لے رہی ہیں، حن میں سے حبیبہ ساروبی نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔
ملٹی میڈیا افغان صدارتی انتخابات افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔
دنیا افغانستان: چار انتخابی کارکن اغواء صوبے ننگرہار میں چار الیکشن رابطہ کاروں کو اغواء کر لیا گیا ہے، حکام۔
دنیا 'نئے افغان صدر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیں گے' امریکی وزیرِخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام صدرارتی امیدوار دوطرفہ سیکیورٹی معاہدے کے حق میں ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین