دنیا انڈیا: تیزابی حملوں سے متاثرہ لڑکیوں نے کھولا کیفے شی روز نامی کیفے تیزابی حملوں سے متاثرہ لڑکیوں کو روزگار فراہم کرے گا، اس کا افتتاح گلابی گینگ کی بانی سمپت دیوی نے کیا۔ شائع 21 اکتوبر 2014 01:36pm
دنیا مناسب نقاب نہ لینے پر ایرانی خواتین تیزابی حملوں کا نشانہ اصفہان میں تیزابی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذہبی عالم نے کہا کہ ان حملوں کے لیے کوئی جواز نہیں پیش کیا جاسکتا۔
پاکستان لاہور: شوہر نے بیوی کو تیزاب سے جلا دیا خاتون حسینہ بی بی کے شوہر کے ساتھ گھر جانے سے انکار پر ملزم قدیر نے اپنی بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔
پاکستان رحیم یار خان: ماں بیٹی کو تیزاب سے جھلسا دیا گیا پولیس نے آمنہ کے سابق شوہر احمد سمیت چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔
تیزاب کے حملے، بلوچستان میں خواتین خوفزدہ کوئٹہ میں تیزاب کے حملے میں زندہ بچ جانے والی نور جہاں کیا علاج اس کی شناخت واپس لے آئے گا۔
پاکستان تیزاب پھیکنے کے واقعات کے خلاف بل اور قراردار جمعہ کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کے ایک گروپ کی جانب سے ایک بل اور قراردار پیش کی گئی۔
پاکستان بیوی اور سسرالی عزیزوں پر تیزابی حملے کے بعد ملزم فرار حملے سے چار افراد زخمی ہوئے، جن کی حالت اب بہتر ہورہی ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین