سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم پر بھی فروخت کی تلوار لٹکنے لگی، یاہو اور اوپن اے آئی خریدنے کو تیار فیس بک پر بھی انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو فروخت کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ٹک ٹاک کو فروخت کے لیے پہلے ہی قانون بنایا جا چکا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط پاکستان میں کرپٹو کونسل کا قیام عمل میں لایاجاچکا، پاکستان میں کرپٹو سے متعلق بہت موقع موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات