سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ’وائس اسٹیٹس‘ کو بہتر کردیا گیا ’وائس اسٹیٹس‘ کو صارفین کی جانب سے زیادہ پسند کیے جانے کے بعد اب اس کے دورانیے کو بڑھا دیا گیا۔
پاکستان ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیش قدمی، جدید کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلا میں روانگی کیلئے تیار جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ کو جمعرات کو خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ براڈ بینڈ انٹرنیٹ اور ٹی وی براڈ کاسٹنگ سروسز فراہم کرے گا،ترجمان سپارکو