کھیل پی ایس ایل 10 کے دو میچز ری شیڈول کردیے گئے یکم مئی کو ملتان میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ اسی دن لاہور میں ہوگا جب کہ 10 مئی کو ملتان اور کوئٹہ کا میچ اب 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔
کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے فہیم اشرف نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، خرم شہزاد 2، محمد عامر، وسیم جونیئر اور ابرار احمد کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔