پاکستان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی شاندار افتتاحی تقریب پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، عابدہ پروین، علی ظفر، ینگ اسٹنرز کی شاندار پرفارمینس، شائقین کا جوش و خروش