پی ایس ایل ایک شاندار ٹورنامنٹ ہے اور میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ میری اس حرکت سے شائقین کو شدید مایوسی ہوئی، جس کے نتائج کو تسلیم کرتا ہوں، جنوبی افریقی آل راؤنڈر
سارے اختیارات سلیکشن کمیٹی کے پاس ہیں، سب کو پتا ہے کہ سلیکشن کمیٹی چیزیں کنٹرول کر رہی ہے، کپتان ون ڈے ٹیم کی پی ایس ایل ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ پریس کانفرنس