کھیل آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: افتتاحی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی پاکستان ویمنز ٹیم کی جانب سے ڈیانا بیگ نے 4 وکٹیں حاصل کیں اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں سے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔
کھیل آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے، شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر چلے گئے۔