کھیل پشاور زلمی کی خصوصی شارٹ فلم ’زلمی ایکس لگیسی ’ کا ٹریلر جاری ’زلمی ایکس لگیسی‘ کے ٹریلر میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے علاوہ نوجوان بلے باز صائم ایوب اور اداکارہ ماہرہ خان کو دکھایا گیا ہے۔
کھیل ویرات کوہلی نے ٹی20 میں ایک اور ریکارڈ بنادیا ویرات کوہلی ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بیٹر ہیں۔