کھیل پی ایس ایل 10 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا 11 اپریل سے 18 مئی تک کھیلے جانے والی لیگ میں 13 امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے، علیم ڈار آخری مرتبہ پی ایس ایل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
کھیل نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی قومی ٹیم پر جرمانہ آئی سی سی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف تینوں میچز میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا