پاکستان پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردیے، پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اور سیکیورٹی اور پروٹیکشن ڈیوٹیز کے لیےہوگی، ذرائع
پاکستان کراچی میں انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے افتتاحی ایڈیشن کا آغاز 6 پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں، فاتح کو پی ایس اے ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفیکیشن کے ساتھ 60 ہزار امریکی ڈالر کے انعامی پول کا بڑا حصہ ملے گا، ورلڈ اسکواش
کھیل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان پی سی بی نے پی ایس ایل کے کمنٹری پینل میں پہلی مرتبہ الیسٹر کک اور مارٹن گپٹل کو شامل کیا ہے۔