کھیل فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی سعودی عرب قطر کے بعد فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی کرنے والا مشرق وسطیٰ کا دوسرا ملک ہوگا۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف پر ڈٹ گیا، ڈیڈ لاک برقرار بھارت ہائبرڈ ماڈل کے لیے راضی نہیں، پاکستان تین سال کے لیے ہائبرڈ ماڈل برقرار رکھنا چاہتا ہے، ذرائع
کھیل آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی پر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار حارث رؤف نے مجموعی طور پر نومبر میں 18 وکٹیں حاصل کی تھیں، ان کے علاوہ بھارت کے جسپریت بمراہ اور جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔
کھیل پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی ڈیوڈ ملر جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 8 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 40 گیندوں پر 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 48 رنز بنانے کے بعد 4 وکٹیں لینے والے جارج لنڈے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔