کھیل گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کا بیان سامنے آگیا کوچز کو کھلاڑیوں سے روزانہ کی بنیاد پر بات چیت کرنی چاہیے اور کھلاڑیوں کو واضح رول دینا چاہیے اور ان کی کارکردگی کا فیڈ بیک دینا چاہیے، مکی آرتھر ٹوئٹ
کھیل قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی، گلیپسی دورہ آسٹریلیا کیلئے ہیڈ کوچ مقرر گیری کرسٹن سلیکشن کمیٹی اور عاقب جاوید کی مداخلت پر ناراض تھے، وہ سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر ناراض تھے، ذرائع
کھیل آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا پرتھ میں بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ کی تیاری کی وجہ سے ٹیسٹ اسکواڈ کے شامل سینئر کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ اور غیر ملکی کوچز کے درمیان اختلافات سامنے آگئے اختلافات کی وجہ سے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی آسٹریلیا آمد بھی غیر یقینی سے دوچار ہے، ذرائع
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز