کھیل پی سی بی کا محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، ذرائع
کھیل نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو گھر میں ہی ڈھیر کردیا، 12 سال بعد ہوم سیریز میں شکست سال 1983 کے بعد بھارت کو پہلی بار ایک سال کے دوران 3 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل ساجد اور نعمان کی کارکردگی نے بہت سے چہرے بے نقاب کردیے، محمد حفیظ قومی ٹیم کی جیت کا کریڈٹ نئے سلیکٹرز کو جاتا ہے جنہوں نے بڑے فیصلے کیے اور ان کی ذمہ داری لی، محمد حفیظ کی ٹوئٹ
کھیل مسلسل ناکامیوں کے بعد طویل عرصے بعد جیت پر خوشی ہے، شان مسعود صائم ایوب اور عبداللہ شفیق ہمارا مستقبل ہے اگر ہم اپنے کھلاڑیوں کی سپورٹ نہیں کریں گے تو پھر مسلسل تبدیلیاں ہوتی رہیں گی۔
کھیل پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست دے کر ساڑھے 3 سال بعد ہوم سیریز جیت لی سعود شکیل کی 134 رنز کی بدولت پاکستان کو پہلی اننگز میں 77 رنز کی برتری ملی، ساجد خان کی 10 اور نعمان علی کی 9 وکٹوں نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور