کھیل پاک انگلینڈ سیریز: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جیت کیلئے 8 وکٹیں درکار پاکستان کے 297 رنز کے ہدف کے جواب میں انگلش ٹیم مشکلات کا شکار، اوپننگ بلے باز زیک کرالی 3 اور بین ڈکٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔
کھیل قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم نئی سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اظہرعلی، اسد شفیق اور حسن چیمہ اب با اختیار سلیکٹرز بن گئے ہیں اور کپتان اور کوچ سے صرف مشاورت کی جائے گی۔
کھیل بنگلورو ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم صرف 46 رنز پر ڈھیر کوہلی سمیت 5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ صرف دو کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہو سکے، ہنری نے پانچ اور او روک نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔