کھیل آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی باؤلرز میں بھارت کے جسپریت بمرا نے اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی 14ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
کھیل بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آتا تو متبادل آپشن موجود ہیں، سربراہ ای سی بی پاکستان توقع کر رہا ہے کہ بھارت ایونٹ میں شرکت کے لیے آئے گا، ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق کے تحفظ کے لیے بھارت کی شرکت ضروری ہے، رچرڈ گولڈ
کھیل دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ انگلش ٹیم کو پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے اب بھی 127 رنز درکار ہیں اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں۔