کھیل چیمپیئنز کپ کے لیے پانچوں ٹیموں کا اعلان، متعدد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ایونٹ سے باہر کئی انجری اور فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے، چند کھلاڑیوں نے بیرون ملک لیگ اور نجی مصروفیات کے سبب عدم دستیابی ظاہر کی۔
کھیل پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا حیدر علی نے ٹوکیو اولمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا، پیرا لمپکس میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس کھیلوں کے 23 مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین