پاکستان پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کیلئے اسنائپرز، غوطہ خور اور اے آئی کا استعمال اسٹیڈیم سے باہر ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار فوجی، 20 ہزار نجی گارڈز، تقریباً 45 ہزار پولیس، پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہوں گے۔
کھیل بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہوم سیریز کے لیے ٹریننگ کیمپ اگست کے دوسرے ہفتے میں لگائے جانے اور محمد ہریرہ، صاحبزادہ فرحان کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔